Quotations of Hazrat Ali

Hazrat Ali’s quote # 474


اقوالِ دانش

 

سوال کیا گیا کہ خدا اتنی خلقت کا حساب کیسے کرے گا۔

جواب دیا: جس طرح انہیں رزق دیتا ہے۔

سوال کیا گیا کہ حساب کے وقت لوگ اسے دیکھیں گے نہیں؟

جواب دیا: جس طرح نظر آئے بغیر رزق دیتا ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.